رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا

رکشے میں سفر کرنے والا شہری  جیب تراشوں کا شکار بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں ثقلین نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں