کم عمر لڑکی کو قابو کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کم عمر لڑکی کو قابو کر کے  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکی کو قابو کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں شہناز نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی کم عمر بیٹی کو قابو کرلیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کم مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں