بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد  ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ناکہ بندی کے دوران روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں