زرعی اراضی سے پیٹر انجن موٹریں اور دیگر سامان چوری

زرعی اراضی سے پیٹر انجن موٹریں اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے پیٹر انجن، موٹریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں وارث نامی شہری کی زرعی اراضی سے ملز م رات کی تاریکی میں پیٹر انجن، موٹریں، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں