پولیس نے 3 جواریوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے 3 جواریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین جواریوں کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جوا کھیلنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائل، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں