بجلی کا میٹر چوری کر لیا

 بجلی کا میٹر چوری کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے نعمت کالونی میں سجاد کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں ملز م چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے نعمت کالونی میں سجاد کے گھر کے باہر نصب  بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں ملز م چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں