جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا

جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں ربیہت نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے بتایا ملزم نے اس کی بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں ربیہت نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے بتایا ملزم نے اس کی بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں