بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں ندیم نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم رمضان نے کاروباری لین دین کے دوران اسے بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں ندیم نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم رمضان نے کاروباری لین دین کے دوران اسے بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔