جڑانوالہ:مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے باہمی تعاون پر اتفاق

جڑانوالہ:مذہبی ہم آہنگی کے  فروغ کیلئے باہمی تعاون پر اتفاق

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)محرم الحرام کے سلسلے میں پولیس اور امن کمیٹی کے ارکان کاجلاس ہوا،

محرم کے دوران امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔اجلاس میں مختلف مکاتبِ فکر کے نمائندوں اور امن کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ اس موقع پر محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات، جلوسوں اور مجالس کے پرامن انعقاد سے متعلق امور پرغور کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں