شادی شدہ خاتون کو 4 کمسن بچوں سمیت اغواکر لیا گیا

شادی شدہ خاتون کو 4 کمسن  بچوں سمیت اغواکر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو چار کمسن بچوں سمیت اغواء کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے غلام شبیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی اہلیہ اور چار کمسن بچوں کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں