ون ویلنگ کرنیوالا پکڑا گیا

ون ویلنگ کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصورہ آباد کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا۔ جو خطرناک کرتب دکھاتے دیگر شہریوں کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ منصورہ آباد کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا۔ جو خطرناک کرتب دکھاتے دیگر شہریوں کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں