سابقہ دشمنی،مخالفین کو قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنادیا

سابقہ دشمنی،مخالفین کو قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنادیا

ملز موں نے فاروق کو ڈنڈوں سوٹوں سے مارا ، سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ دشمنی کی بنا پر مخالفین کو قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔تھانہ روشن والا کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے فاروق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے سابقہ رنجش کی بناء پر انہیں قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں