گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ ، دکاندار گرفتار

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی  ری فلنگ ، دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے پولیس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو قابو کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے قبضے سے گیس سلنڈر اور ری فلنگ کا دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں