2بجلی چورگرفتار

2بجلی چورگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے کاروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو قابو کر لیا، جو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف تھے ، مقدمات کا اندراج کروا دیاگیا۔

تھانہ رضا آباد کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے کاروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو قابو کر لیا، جو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف تھے ، مقدمات کا اندراج کروا دیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں