اوورلوڈنگ کرنے والا ٹرک ڈرائیور گرفتار

اوورلوڈنگ کرنے والا  ٹرک ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کیا، جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ اور سڑک کی خرابی کا باعث بن رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کیا، جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ اور سڑک کی خرابی کا باعث بن رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں