تیز رفتاری کرنے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)دورانِ ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والا ڈرائیور پکڑاگیا، تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کیا، جو ٹریفک کے لیے خطرہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
دورانِ ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والا ڈرائیور پکڑاگیا، تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کیا، جو ٹریفک کے لیے خطرہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔