زرعی اراضی سے پیٹر انجن ٹیوب ویل اور موٹریں چوری

زرعی اراضی سے پیٹر انجن ٹیوب ویل اور موٹریں چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے پیٹر انجن، ٹیوب ویل اور موٹریں چوری کر لی گئیں۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے میں شہباز نامی شہری کی اراضی سے رات کی تاریکی میں پیٹر انجن، ٹیوب ویل، موٹریں، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں