بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے 2افراد گرفتار

 بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے  والے 2افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کیا جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلا کر قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔۔۔

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کیا جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلا کر قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔ دونوں کو گاڑیوں سمیت حراست میں لے کر مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں