کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران ایک شہری کو کرائے کے گھر میں بغیر اندراج کے رہائش پذیر پایا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران ایک شہری کو کرائے کے گھر میں بغیر اندراج کے رہائش پذیر پایا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔