محنت کش کی بیل ریڑھی چوری

محنت کش کی بیل ریڑھی چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)محنت کش کی بیل ریڑھی چوری کر لی گئی۔ تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں ساجد نامی شہری کی حویلی سے اس کی بیل ریڑھی رات کی تاریکی میں چوری ہو گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

محنت کش کی بیل ریڑھی چوری کر لی گئی۔ تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں ساجد نامی شہری کی حویلی سے اس کی بیل ریڑھی رات کی تاریکی میں چوری ہو گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں