بھیک مانگنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا

بھیک مانگنے والے  شہری کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کیا جو بھیک مانگ کر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کر رہا تھا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

بھیک مانگنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کیا جو بھیک مانگ کر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کر رہا تھا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں