بجلی کا میٹر چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔ تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں عدنان نامی شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں چوری کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔ تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں عدنان نامی شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں چوری کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔