شہری کا سوئی گیس کا میٹر چوری کر لیا گیا

شہری کا سوئی گیس کا  میٹر چوری کر لیا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)شہری کا سوئی گیس کا میٹر چوری کر لیا گیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں نذیر حسین نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان اس کے گھر کے باہر نصب سوئی گیس کا میٹر، پائپ اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

شہری کا سوئی گیس کا میٹر چوری کر لیا گیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں نذیر حسین نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان اس کے گھر کے باہر نصب سوئی گیس کا میٹر، پائپ اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں