لاؤڈ سپیکر پر گانے چلانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے لاؤڈ سپیکر پر گانے چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر افراد کے لئے درد سر بنا ہوا تھا۔ لاؤڈ سپیکر، ڈیک اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے لاؤڈ سپیکر پر گانے چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر افراد کے لئے درد سر بنا ہوا تھا۔ لاؤڈ سپیکر، ڈیک اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔