کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی  کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں واجد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا بکریاں چرا رہا تھا کہ اس دوران ملزم نے اسے قابو کرلیا اور زبردستی مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں