خاتون کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عائشہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملز موں نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کرلیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا۔۔۔
خاتون کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عائشہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملز موں نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کرلیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔