ایل پی جی گیس پلانٹ کو آوورچارجنگ پر بھاری جرمانہ

 ایل پی جی گیس پلانٹ کو  آوورچارجنگ پر بھاری جرمانہ

سمندری (نمائندہ دنیا)پیرا فورس نے ایل پی جی گیس پلانٹ کو آوورچارجنگ پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔۔۔

 اور آئندہ سے حکومتی نرخوں پر گیس کی فروخت یقینی بنانے کی ہدایت کی اسسٹنٹ کمشنر قمرمحمود منج کی ہدایت پرپیرافورس کے انفورسمنٹ آفیسر ارسلان عباس نے فورس کے ہمراہ ایل پی جی گیس پلانٹ کا اچانک معائنہ کیا اس دوران بے ضابطگیاں اور مہنگے داموں گیس کی فروخت سامنے آئی جس پر انفورسمنٹ آفیسر کی جانب سے پچاس ہزار جرمانہ عائد کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں