ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے سٹیشن چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم سعد کو روک کر چیک کیا۔۔۔
ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ریلوے سٹیشن چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم سعد کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔