پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا

پولیس نے پیشہ ور  بھکاری کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین بازار میں شہریوں سے بھیک مانگنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جو بھیک مانگ کر اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین بازار میں شہریوں سے بھیک مانگنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جو بھیک مانگ کر اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں