3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا ، چرس،شراب بر آ مد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئیں۔
تھانہ گلبرگ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ جن کی تلاشی کے دوران مجموعی طور پر ڈھائی کلوگرام سے زائد چرس اور سو لٹر سے زائد شراب برآمد کرلی گئی۔ ملزم منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments