غیر قانونی طور پر ہاؤسنگ کالونی بنانے والے ڈیلر پر مقدمہ

غیر قانونی طور پر ہاؤسنگ کالونی  بنانے والے ڈیلر پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر قانونی طور پر ہاؤسنگ کالونی قائم کرنے اور پلاٹس کی خریدوفروخت کرنیوالے ڈیلر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں ایف ڈی اے ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران غیر قانونی طور پر قائم کی گئی کالونی میں ڈیلر کو بغیر اجازت پلاٹوں کی خریدوفروخت کرنے میں ملوث پایا گیا جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...