جھوٹی کال کر نے والا گرفتار

 جھوٹی کال کر نے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر 428 میں علی شان نامی دکاندار کی جانب سے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرکے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر 428 میں علی شان نامی دکاندار کی جانب سے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرکے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...