جامع مسجد صابری میں آج حضرت امام زین العابدینؓ کے موضوع پر خطاب ہوگا
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )سابق امیر جماعت اہل سنت جڑانوالہ علامہ مفتی محمد شہباز حسین چشتی آج جامع مسجد صابری واٹر ورکس روڈ میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کریں گے ۔منتظمین کے مطابق خطبے کا موضوع حضرت امام زین العابدینؓ کا تقویٰ اور ذوقِ عبادت ہوگا۔
سابق امیر جماعت اہل سنت جڑانوالہ علامہ مفتی محمد شہباز حسین چشتی آج جامع مسجد صابری واٹر ورکس روڈ میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کریں گے ۔منتظمین کے مطابق خطبے کا موضوع حضرت امام زین العابدینؓ کا تقویٰ اور ذوقِ عبادت ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments