جوا کھیلنے والے 4 ملزم گرفتار

جوا کھیلنے والے 4 ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جوا کھیلنے والے 4 ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کی ۔ ملزم پرچی جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ ان سے نقدی، موبائلز پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...