آتشبازی لے جانیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے سامان برآمد کر لیا گیا۔ جو حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے سامان برآمد کر لیا گیا۔ جو حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments