پولیس نے لاکھوں کے گمشدہ اور مسروقہ قیمتی موبائل فونز برآمد کر لیے

پولیس نے لاکھوں کے گمشدہ اور  مسروقہ قیمتی موبائل فونز برآمد کر لیے

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن محفوظ پنجاب کے تحت عملی اقدامات کیے جار ہے ہیں ۔

پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے گمشدہ اور مسروقہ قیمتی موبائل فونز برآمد کر لیے ۔ اس حوالے سے ڈی پی او آفس میں تقریب کا انعقادکیا گیا ۔ تقریب کے دوران پولیس افسران نے برآمدہ موبائل فون اصل مالکان کے حوالے کیے ۔ مختلف کمپنیوں کے 20 سے زائد لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز شہریوں کے حوالے کیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...