50 لٹرشراب برآمد مبینہ منشیات فروش گرفتار
گوجرہ (نمائندہ دنیا )سٹی پولیس گوجرہ نے کارروائی کرتے ہوئے محلہ عمر پارک کے رہائشی محمد سلطان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 50 لیٹر شراب برآمد کر لی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے ۔
سٹی پولیس گوجرہ نے کارروائی کرتے ہوئے محلہ عمر پارک کے رہائشی محمد سلطان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 50 لیٹر شراب برآمد کر لی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments