ڈکیتی کی واردات میں مزاحمت پر خاتون کو زخمی کر دیا

ڈکیتی کی واردات میں  مزاحمت پر خاتون کو زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی واردات میں مزاحمت پر خاتون کو زخمی کر دیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے زوار حسین نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیٹی اور اہلیہ سکوٹی پر سوار جا رہی تھیں کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار ملز موں نے ان سے نقدی اور موبائل فون چھیننے کی کوشش کی۔ جبکہ مزاحمت کرنے پر ملزمان پسٹل کے بٹ سے تشدد کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...