شہری کو اغوا کے بعد حبس بے جا میں رکھ کر سامن چھین لیا

شہری کو اغوا کے بعد حبس بے جا  میں رکھ کر سامن چھین لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو اغوا کے بعد حبس بے جا میں رکھ کر اس سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان چھین لیا گیا۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عائشہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اس کے داماد کو قابو کر لیا اور حبس بے جام رکھ کر اس سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان چھین لیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...