جلوس میں شریک 3 افراد جیب تراشوں کا شکار بن گئے

جلوس میں شریک 3 افراد جیب تراشوں کا شکار بن گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ربیع الاول جلوس میں شریک تین افراد جیب تراشوں کا شکار بن گئے۔

تھانہ ریل بازار کے گمٹی چوک کے قریب ربیع الاول کے حوالے سے نکالے گئے جلوس میں شریک تین افراد کی جیبوں سے ملز م رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نقدی، موبائلز اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...