آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نئے قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا

مظفرآباد: (دنیا نیوز) آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے نئے قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا، مسلم لیگ ن نے اپنا امیدوار نامزد کر دیا۔

سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے بیرسٹر افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے طور پر نامزد کیا ہے۔

ن لیگ کی جانب سے نامزد وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...