سمندری میں مختلف ٹریفک حادثات، پانچ افراد زخمی

سمندری میں مختلف ٹریفک  حادثات، پانچ افراد زخمی

سمندری (نمائندہ دنیا ) ٹریفک حادثات میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔

رجانہ روڈ پر ہائی سکول کے قریب رکشہ نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد زخمی ہوگئے ۔ دوسرے واقعے میں شوکت آباد کے علاقے میں موٹر سائیکل سے گرنے کے باعث تین افراد زخمی ہوگئے ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...