پیرمحل:2منشیات فروش گرفتار شراب اور چرس برآمد

پیرمحل:2منشیات فروش گرفتار  شراب اور چرس برآمد

پیرمحل ( نمائندہ دنیا)2منشیات فروش گرفتار شراب اور چرس برآمد مقدمات درج ایس ایچ او تھانہ پیرمحل مزمل حیات کلیار نے شراب فروش ملزم سانول ولد رفیق سکنہ خانجوان پیرمحل کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 58 لیٹر شراب برآمد ہوئی۔

ایس ایچ او تھانہ بھسی انسپکٹر شیراز نے کارروائی کرتے ہوئے چک نمبر 734 گ ب سے منشیات فروش ملزم خالد ولد امیر سکنہ 718 گ ب کو گرفتار کرکے قبضہ سے 560 گرام چرس برآمد کرکے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...