ستھرا پنجاب ہیڈ آفس میں کیک کاٹنے کی تقریب
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )12 ربیع الاول کے موقع پر ستھرا پنجاب ہیڈ آفس میں کیک کاٹنے کی تقریب۔۔۔۔
12 ربیع الاول کے بابرکت موقع پر علی اینڈ کمپنی رشید احمد کنسورشیم ہیڈ آفس میں پروجیکٹ مینیجر ARC حزیفہ جلیل کی زیرِ قیادت خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں تحصیل منیجر ستھرا پنجاب ایجنسی محمد زبیر، سٹی آپریشنل منیجر عادل محمود بٹ، رورل آپریشنل مینیجر محمد جاوید اسلم، زونل آفیسر میاں ذیشان سمیت دیگر افسران اور سٹاف نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments