سمندری:پیپلز پارٹی کے ضلعی سینئر نائب صدر کے ڈیرہ پر عید میلاد البنی ؐ کی تقریب

سمندری:پیپلز پارٹی کے ضلعی سینئر نائب  صدر کے ڈیرہ پر عید میلاد البنی ؐ کی تقریب

سمندری(نمائندہ دنیا)عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں پیپلز پارٹی کے ضلعی سینئر نائب صدر چودھری ناجی گجر کے ڈیرہ پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں پیپلز پارٹی کے ضلعی سینئر نائب صدر چودھری ناجی گجر کے ڈیرہ پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں (ر) کرنل محمد آصف سمیت سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات اور معززین علاقہ نے شرکت کی مقررین کا کہنا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت طیبہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...