سینئر فزیکل ٹیچر اعجاز حسین ریٹائرڈ ہوگئے
پیرمحل ( نمائندہ دنیا) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 333 گ ب کے سینئر فزیکل ٹیچر اعجاز حسین نے 36 سالہ طویل اور باوقار ملازمت مکمل کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے۔
ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر سکول میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا سکول سٹاف اور دوست احباب نے انہیں پھولوں کے ہار اور گلدستے تحائف پیش کیے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments