پمز ہسپتال واقعہ ،بچوں کے والدین کی مکمل داد رسی کی جائے :ملک عبدالحفیظ
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )معروف سماجی شخصیت وممبر سپریم کونسل مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان ملک عبدالحفیظ نے اپنے بیان میں پمز ہسپتال میں معصوم بچوں کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ۔۔۔
اس واقع کی مکمل تحقیقات اور بچوں کے والدین کی مکمل داد رسی کی جائے اسے صورتحال کے بعد پنجاب کے تمام چھوٹے بڑے ہسپتالوں میں ہنگامی بنیادوں پر صورتحال کو درست کیا جائے حکومت پنجاب صوبے کے ہسپتالوں کی صورتحال کی عملی بہتری کیلئے اقدامات کرے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments