لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر5افراد گرفتار

لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر5افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔

 جو لاؤڈ سپیکر پر گانے چلاتے شہریوں کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ ڈیک، لاؤڈ سپیکر اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...