بجلی چور پکڑا گیا ، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھائی والا کے قریب فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔
شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments