پتنگ بازی کرنیوالے 2ملز م گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پتنگ بازی کرنے والے دو ملز موں کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 2ملز موں کو گرفتار کرلیا۔ جو پتنگ بازی کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرلیے گئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments